نقطہ نظر چندریان 3 اور دیدۂ عبرت نگاہ بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم اب تک وہیں کھڑے ہیں۔ کیوں؟ اس لیے کہ ہم ویسے ہی رہنا چاہتے ہیں جیسے ہم ہیں یعنی کہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور اعلیٰ ترین کامیابی بھی مل جائے۔
نقطہ نظر کیا زلزلوں کی پیش گوئی واقعی ناممکن ہے؟ اب تک ہمارے پاس ایسا کوئی سائنسی طریقہ موجود نہیں کہ ہم زلزلہ آنے سے چند دن، گھنٹے یا پھر صرف چند منٹ پہلے یہ بتاسکیں کہ زلزلہ آنے والا ہے۔
نقطہ نظر چیٹ جی پی ٹی: کس کے گھر جائے گا یہ سیلابِ بلا میرے بعد؟ اس بلاگ میں آپ نے مصنوعی ذہانت کے صرف ایک پہلو کی جھلک دیکھی ہے، ورنہ یہ اپنے آپ میں ایک وسیع اور حیرت انگیز دنیا ہے۔
نقطہ نظر سیٹلائٹ انٹرنیٹ: ضرورت یا عیاشی؟ سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے متعلق ادارے رفتار بڑھانے پر مسلسل کام کررہے ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ چند برسوں میں یہ رفتار آج کی نسبت کہیں زیادہ ہوجائے گی،
نقطہ نظر مہنگی ترین دوربین اور بہت پرانی تصویر… ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے! یہ دُوربین یہ کائنات کے مزید رازوں سے پردہ اٹھائے گی اور ہماری نظر کو وہاں تک لے جائے گی جہاں تک اس کی رسائی پہلے کبھی نہیں ہوئی۔
نقطہ نظر کورونا ویکسین اور سرمایہ دارانہ نظام کے ہاتھوں انسانیت کی توہین 'ادویہ ساز کمپنیاں عالمی بحران میں دنیا سے تاوان وصول کررہی ہیں۔ شاید انسانی تاریخ میں منافع خوری کےمہلک ترین واقعات میں سےایک ہے'
نقطہ نظر ڈاکٹر عبدالقدیر خان: مغرب کا ناپسندیدہ ترین پاکستانی ہیرو ڈاکٹر صاحب کے ساتھ سرکاری اور ادارہ جاتی معاملات جیسے بھی رہے ہوں، مگر عام پاکستانیوں کے دلوں میں ان کی عزت میں کبھی کمی نہیں آئی
نقطہ نظر بجلی کے بغیر ٹھنڈک کرنے والا، غریبوں کا ریفریجریٹر اس ریفریجریٹر کے پیچھے انتہائی سادہ سائنس ہے، جو کہ پرائمری کلاس کے بچوں کو بھی معلوم ہوتی ہے۔
نقطہ نظر ٹرک میں رکھے ایٹمی بجلی گھر سے 80,000 گھر روشن! سائنس جس رفتار سے ترقی کر رہی ہے اس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب فیوژن کے ذریعے توانائی حاصل کی جاسکے گی۔
نقطہ نظر نئی بیٹری، منٹوں میں چارج سائنسدانوں نے بیٹریوں کے آہستہ چارج ہونے کا حل ایسی بیٹری کی صورت میں نکالا ہے جو دو منٹ میں 70 فیصد چارج ہوسکتی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین